The Righteous Path (Islamic Lectures) artwork

حسنِ نیت کی کیا اہمیت ہے؟

The Righteous Path (Islamic Lectures)

English - January 21, 2021 07:00 - 6 minutes - 4.59 MB - ★★★★ - 3 ratings
Education for Kids Kids & Family Education Self-Improvement Homepage Download Apple Podcasts Google Podcasts Overcast Castro Pocket Casts RSS feed



مسلم، الصحيح، 1: 117، رقم: 128، بيروت، لبنان: دار احياء التراث العربى

یعنی اگر کوئی شخص کسی نیک کام کی نیت کر لے لیکن کسی مجبوری کے باعث نہ کرسکے تب بھی اس کے نامہ اعمال میں ایک نیکی لکھی جائے گی اور اگر وہ عمل کر لے تو پھر اس عمل کے کرنے پر دس گنا اجر لکھا جاتا ہے۔

’’جو کوئی ایک نیکی لائے گا تو اس کے لیے (بطورِ اجر) اس جیسی دس نیکیاں ہیں‘‘۔

(الانعام، 6: 166)

ور جو شخص دنیا کا انعام چاہتا ہے ہم اسے اس میں سے دے دیتے ہیں، اور جو آخرت کا انعام چاہتا ہے ہم اسے اس میں سے دے دیتے ہیں۔

آل عمران، 3: 145