#2JudiciaryRanking of Judiciary System in Pakistan is very Low but not only very low in the world.
According to the World Justice Project's 2021 Rule of Law Index Pakistan ranks 130 ranks out of 139 Countries. Human rights organizations have expressed concern over Pakistan's low ranking?
اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بدعنوانی کو قابو کرنےاور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ اور ریگولیشنز کے حوالے سے کارکردگی انتہائی تشویشناک ہے۔
اس کے علاوہ کرمنل جسٹس سیسٹم اور سول جسٹس سیسٹم اہل اقتدار اور اہل اختیار دونوں کے طرز عمل میں قانون کی حکمرانی کا اصول اور شفاف حکومت کے حوالے سے بھی پاکستان کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے۔
سول جسٹس سیسٹم کے حوالے سے پاکستان کا نمبر ایک سو چوبیسواں 124 پر ہے اور ریگولیشن کے حوالے سے ایک سو تیس ویں 130 پر ہے، ایسا کیوں ہے؟
Performance in terms of Criminal Justice System and Civil Justice System and Rule of Law and Transparent Government is not satisfactory
Rule of Law Concern over the situation in Pakistan
پاکستان کا قانونی نظام کا عالمی رنک139ممالک میں سے130 ویں نمبر پر کیوں ہے؟
Watch and listen about Judiciary System in Urdu language VIDEO.
https://legalrightsactivists.org
#JudiciarySystem
#WorldJusticeProject
#JudiciaryRanking
#RuleOfLaw
#LawyersTV
#Pakistan
#AslamPervez